حیض کا غسل کرنے والی عورت کے لئے مشک لگا روئی کا ٹکڑا خون کی جگہ میں استعمال کرنے کے استحباب کے بیان میں
راوی: عبیداللہ بن معاذ , شعبہ , شعبہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَقَالَ قَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ تَطَهَّرِي بِهَا وَاسْتَتَرَ
عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، حضرت شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی دوسری سند سے یہی حدیث مروی ہے۔
This hadith is narrated by 'Ubaidullah b. Mu'adh with the same chain of transmitters (but for the words) that he (the Holy Prophet) said: Cleanse yourself with it, and he covered (his face on account of shyness).