غسل جنابت میں مستحب پانی کی مقدار اور مرد وعورت کا ایک برتن سے ایک حالت میں غسل کرنے اور ایک کا دوسرے کے بچے ہوئے پانی سے غسل کرنے کے بیان میں
راوی: ابوکامل , عمرو بن علی , بشر بن مفضل , ابوکامل , بشر , ابوریحانہ , سفینہ , سفنیہ
حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ وَعَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ کِلَاهُمَا عَنْ بِشْرِ بْنِ الْمُفَضَّلِ قَالَ أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا بِشْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو رَيْحَانَةَ عَنْ سَفِينَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُغَسِّلُهُ الصَّاعُ مِنْ الْمَائِ مِنْ الْجَنَابَةِ وَيُوَضِّئُهُ الْمُدُّ
ابوکامل، عمرو بن علی، بشر بن مفضل، ابوکامل، بشر، ابوریحانہ، سفینہ، حضرت سفنیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا غسل جنابت ایک صاع پانی سے اور وضو ایک مد سے ہوتا تھا۔
Safina reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) took a bath with one sa' of water because of sexual intercourse and performed ablution with one Mudd.