صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 723

غسل جنابت کے طریقے کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن ادریس , اعمش , سالم , کریب , ابن عباس , میمونہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ سَالِمٍ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِمِنْدِيلٍ فَلَمْ يَمَسَّهُ وَجَعَلَ يَقُولُ بِالْمَائِ هَکَذَا يَعْنِي يَنْفُضُهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن ادریس، اعمش، سالم، کریب، ابن عباس، ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس رومال لایا گیا لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے نہیں چھوا اور بدن سے پانی کو ہاتھوں سے جھاڑتے رہے۔

Ibn Abbas narrated It on the authority of Maimuna that the Apostle of Allah (may peace be upon him) was given a towel, but he did not rub (his body) with it, but he did like this with water, i. e. he shook it off.

یہ حدیث شیئر کریں