صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 722

غسل جنابت کے طریقے کے بیان میں

راوی: محمد بن صباح , ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوکریب , اشج , اسحق , وکیع , یحیی بن یحیی , ابوکریب , ابومعاویہ , اعمش , وکیع

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ وَالْأَشَجُّ وَإِسْحَقُ کُلُّهُمْ عَنْ وَکِيعٍ ح و حَدَّثَنَاه يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ کِلَاهُمَا عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَيْسَ فِي حَدِيثِهِمَا إِفْرَاغُ ثَلَاثِ حَفَنَاتٍ عَلَی الرَّأْسِ وَفِي حَدِيثِ وَکِيعٍ وَصْفُ الْوُضُوئِ کُلِّهِ يَذْکُرُ الْمَضْمَضَةَ وَالِاسْتِنْشَاقَ فِيهِ وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ أَبِي مُعَاوِيَةَ ذِکْرُ الْمِنْدِيلِ

محمد بن صباح، ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، اشج، اسحاق ، وکیع، یحیی بن یحیی، ابوکریب، ابومعاویہ، اعمش، حضرت وکیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی یہی روایت مروی ہے اس میں وضو کی مکمل ترکیب کا ذکر ہے اور اس میں انہوں نے کلی اور ناک میں پانی ڈالنے کا بھی ذکر کیا ہے اور ابی معاویہ کی حدیث میں رومال کا ذکر نہیں ہے۔

This hadith is narrated by A'mash with the same chain of transmitters, but in the hadith narrated by Yahya b. Yahya and Abu Kuraib there is no mention of: "Pouring of three handfuls of water on the head." and in the hadith narrated by Waki' all the features of ablution have been recorded: rinsing (of mouth), snuffing of water (in the nostrils); and in the hadith transmitted by Abu Mu'awyia, there is no mention of a towel.

یہ حدیث شیئر کریں