صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 703

جنبی کے سونے کے جواز اور اس کے لئے شرمگاہ کا دھونا اور وضو کرنا مستحب ہے جب وہ کھانے پینے سونے یا جماع کرنے کا ارادہ کرے ۔

راوی: یحیی بن یحیی , مالک , عبداللہ بن دینار , ابن عمر ، عمر

و حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ ذَكَرَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ تُصِيبُهُ جَنَابَةٌ مِنْ اللَّيْلِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأْ وَاغْسِلْ ذَكَرَكَ ثُمَّ نَمْ

یحیی بن یحیی، مالک، عبداللہ بن دینار، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ذکر کیا کہ اس کو رات کے وقت جنابت ہو جاتی ہے تو آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وضو کر اور اپنے آلہ تناسل کو دھولے پھر سو جا۔

Ibn Umar reported: Umar b. al-Khattab said to the Messenger of Allah (may peace be upon him), that he became Junbi during the night. The Messenger of Allah (may peace be upon him) said to him: Perform ablution, wash your sexual organ and then go to sleep.

یہ حدیث شیئر کریں