صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 700

جنبی کے سونے کے جواز اور اس کے لئے شرمگاہ کا دھونا اور وضو کرنا مستحب ہے جب وہ کھانے پینے سونے یا جماع کرنے کا ارادہ کرے ۔

راوی: محمد بن مثنی , ابن بشار , محمد بن جعفر , عبیداللہ بن معاذ , شعبہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّی فِي حَدِيثِهِ حَدَّثَنَا الْحَکَمُ سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ يُحَدِّثُ

محمد بن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، عبیداللہ بن معاذ، حضرت شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی دوسری اسناد سے یہی حدیث اسی طرح مروی ہے۔

This hadith has been transmitted by Shu'ba with the same chain of transmitters. Ibn at-Muthanna said in his narration: AI-Hakam narrated to us who heard from Ibrahim narrating that.

یہ حدیث شیئر کریں