حائضہ عورت کا اپنے خاوند کے سر کو دوھونے اور اس میں کنگھی کرنے کے جواز اور اس کے جھوٹے کے پاک ہونے اور اس کی گود میں تکیہ لگانے اور اس میں قرأت قرآن کے بیان میں
راوی: یحیی بن یحیی , ابوخیثمہ , ہشام , عروہ , عائشہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ هِشَامٍ أَخْبَرَنَا عُرْوَةُ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُدْنِي إِلَيَّ رَأْسَهُ وَأَنَا فِي حُجْرَتِي فَأُرَجِّلُ رَأْسَهُ وَأَنَا حَائِضٌ
یحیی بن یحیی، ابوخیثمہ، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا سر مبارک میرے قریب فرما دیتے اور میں حجرہ میں ہوتی میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر میں اس حال میں کنگھی کرتی کہ میں حائضہ ہوتی۔
'Urwa reported it from 'A'isha that she observed: The Messenger of Allah (may peace be upon him) inclined his head towards me (from the mosque) while I was in my apartment and I combed it in a state of menstruation.