صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 670

منی کے حکم کے بیان میں

راوی: محمد بن حاتم , ابن عیینہ , منصور , ابراہیم , ہمام , عائشہ

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ عَائِشَةَ بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ

محمد بن حاتم، ابن عیینہ، منصور، ابراہیم، ہمام، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے ان روایوں کی حدیث کی طرح ہمام سے بھی حدیث مروی ہے۔

Hammam narrated the hadith from A'isha like the (above-mentioned) traditions.

یہ حدیث شیئر کریں