صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 665

شیر خوار بچے کے پیشاب کا حکم اور اس کو دھونے کے طریقہ کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , ابوبکر بن ابی شیبہ , عمرو ناقد , زہیر بن حرب , ابن عیینہ , زہری

حَدَّثَنَاه يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فَدَعَا بِمَائٍ فَرَشَّهُ

یحیی بن یحیی، ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، زہیر بن حرب، ابن عیینہ، زہری سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانی منگوایا اور چھڑک دیا۔

This hadith has also been narrated from al-Zuhri with the same chain of narrators. (but for the words): "He (the Holy Prophet) sent for water and sprinkled it over."

یہ حدیث شیئر کریں