صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 657

ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے سے روکنے کے بیان میں

راوی: محمد بن رافع , عبدالرزاق , معمر , ہمام بن منبہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ مُحَمَّدٍ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَبُلْ فِي الْمَائِ الدَّائِمِ الَّذِي لَا يَجْرِي ثُمَّ تَغْتَسِلُ مِنْهُ

محمد بن رافع، عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو پانی جاری نہیں بلکہ ٹھہرا ہوا ہو اس میں پیشاب نہ کر کہ پھر غسل کرے اسی پانی سے۔

Hammam b. Munabbih said: Of the ahadith narrated to us by Abi Huraira from Muhammad the Messenger of Allah (may peace be upon him) one is this: The Messenger or Allah (may peace be upon him) said: You should not urinate in standing water, that is not flowing, then wash in it.

یہ حدیث شیئر کریں