صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 656

ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے سے روکنے کے بیان میں

راوی: زہیر بن حرب , جریر , ہشام , ابن سیرین , ابوہریرہ

حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبُولَنَّ أَحَدُکُمْ فِي الْمَائِ الدَّائِمِ ثُمَّ يَغْتَسِلُ مِنْهُ

زہیر بن حرب، جریر، ہشام، ابن سیرین، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی میں ہرگز پیشاب نہ کرے کہ پھر اس سے غسل کرے۔

Abu Huraira reported: the Messenger of Allah (may peace be upon him) said: None amongst you should urinate in standing water, and then wash in it.

یہ حدیث شیئر کریں