پیشانی اور عمامہ پر مسح کرنے کا بیان
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن علاء , ابومعاویہ , اسحق , عیسیٰ بن یونس , اعمش , حکم , عبدالرحمن بن ابی لیلی کعب بن عجرہ , بلال
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ کِلَاهُمَا عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ کَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ عَنْ بِلَالٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسَحَ عَلَی الْخُفَّيْنِ وَالْخِمَارِ وَفِي حَدِيثِ عِيسَی حَدَّثَنِي الْحَکَمُ حَدَّثَنِي بِلَالٌ
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن علاء، ابومعاویہ، اسحاق ، عیسیٰ بن یونس، اعمش، حکم، عبدالرحمن بن ابی لیلی کعب بن عجرہ، بلال سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موزوں اور عمامہ پر مسح فرمایا۔
It is narrated from Bilal that the Messenger of Allah (may peace be upon him) wiped over the socks and turban, and in the hadith transmitted by 'Isa b. Yaunus the words are: "Bilal narrated it to me."