پیشانی اور عمامہ پر مسح کرنے کا بیان
راوی: امیہ بن بسطام , محمد بن عبد الاعلی , معتمر , بکر بن عبدللہ , ابن مغیرہ
حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَا حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ أَبِيهِ قَالَ حَدَّثَنِي بَکْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسَحَ عَلَی الْخُفَّيْنِ وَمُقَدَّمِ رَأْسِهِ وَعَلَی عِمَامَتِهِ
امیہ بن بسطام، محمد بن عبد الاعلی، معتمر، بکر بن عبدللہ، ابن مغیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موزوں پر اور سر کے اگلے حصہ پر اور عمامہ پر مسح فرمایا۔
Ibn Mughira narrated it from his father: The Apostle of Allah (may peace be upon him) wiped over his socks and over his forehead and over his turban.