صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 627

مو زوں پر مسح کرنے کے بیان میں

راوی: محمد بن مثنی عبدالوہاب , یحیی بن سعید

حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ سَعِيدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ ثُمَّ مَسَحَ عَلَی الْخُفَّيْنِ

محمد بن مثنی عبدالوہاب، یحیی بن سعید سے یہی حدیث دوسری اسناد کے ساتھ مروی ہے لیکن اس میں یہ الفاظ ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا چہرہ اور ہاتھ دھوئے اور سر پر مسح کیا پھر موزوں پر مسح کیا۔

This hadith has been transmitted with the same chain of transmitters by Yahya b. Sa'id with the addition of these words: "He washed his face and hands, and wiped his head and then wiped his socks."

یہ حدیث شیئر کریں