صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 621

قضائے حاجت کے بعد پانی کے ساتھ استنجا کرنے کے بیان میں

راوی: زہیر بن حرب , ابوکریب , زہیر , اسمعیل , ابن علیہ , روح بن قاسم , عطاء بن ابی میمونہ , انس بن مالک

حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَأَبُو کُرَيْبٍ وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنِي ابْنَ عُلَيَّةَ حَدَّثَنِي رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَبَرَّزُ لِحَاجَتِهِ فَآتِيهِ بِالْمَائِ فَيَتَغَسَّلُ بِهِ

زہیر بن حرب، ابوکریب، زہیر، اسماعیل، ابن علیہ، روح بن قاسم، عطاء بن ابی میمونہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رفع حاجت کے لئے دور تشریف لے جاتے تھے پھر میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس پانی لاتا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس پانی کے ساتھ استنجاء فرماتے۔

Anas b. Malik reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) went to a far-off place in the desert (hidden from the sight of human beings) for relieving himself. Then I brought water for him and he cleansed himself.

یہ حدیث شیئر کریں