صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 616

طہارت وغیرہ میں دائیں طرف سے شروع کرنے کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی تمیمی , ابواحوص , اشعث , مسروق , سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی التَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيُحِبُّ التَّيَمُّنَ فِي طُهُورِهِ إِذَا تَطَهَّرَ وَفِي تَرَجُّلِهِ إِذَا تَرَجَّلَ وَفِي انْتِعَالِهِ إِذَا انْتَعَلَ

یحیی بن یحیی تمیمی، ابواحوص، اشعث، مسروق، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب طہارت فرماتے تو صفائی میں داہنی طرف سے ابتداء کرتے اور کنگھی کرنے اور جوتا پہننے میں (بھی) دائیں ہی طرف سے ابتداء کرنے کو پسند فرماتے تھے۔

'A'isha reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) loved to start from the right-hand side for performing ablution, for combing (the hair) and wearing the shoes.

یہ حدیث شیئر کریں