دائیں ہاتھ کے ساتھ استنجاء کرنے سے روکنے کے بیان میں
راوی: یحیی بن یحیی , وکیع , ہشام , یحیی بن ابی کثیر , عبداللہ بن ابی قتادہ , ابوقتادہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتَوَائِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ أَحَدُکُمْ الْخَلَائَ فَلَا يَمَسَّ ذَکَرَهُ بِيَمِينِهِ
یحیی بن یحیی، وکیع، ہشام، یحیی بن ابی کثیر، عبداللہ بن ابی قتادہ، ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی بیت الخلا میں داخل ہو تو اپنے ذکر کو اپنے دائیں ہاتھ سے نہ چھوئے۔
Abu Qatada reported it from his father that the Messenger of Allah (may peace be upon him) said: When anyone amongst you enters the privy he should not touch his penis with his right hand.