دائیں ہاتھ کے ساتھ استنجاء کرنے سے روکنے کے بیان میں
راوی: یحیی بن یحیی , عبدالرحمن ابن مہدی , ہمام , یحیی بن ابی کثیر , عبداللہ بن ابی قتادہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُمْسِکَنَّ أَحَدُکُمْ ذَکَرَهُ بِيَمِينِهِ وَهُوَ يَبُولُ وَلَا يَتَمَسَّحْ مِنْ الْخَلَائِ بِيَمِينِهِ وَلَا يَتَنَفَّسْ فِي الْإِنَائِ
یحیی بن یحیی، عبدالرحمن ابن مہدی، ہمام، یحیی بن ابی کثیر، عبداللہ بن ابی قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی حالت پیشاب میں اپنے عضو خاص کو دائیں ہاتھ سے نہ چھوئے اور نہ دائیں ہاتھ سے استنجاء کرے اور برتن میں سانس نہ لے۔
Abu Qatada reported it from his father: The Messenger of Allah (may peace be upon him) said: None of you should hold penis with his right hand while urinating, or wipe himself with his right hand in privy and should not breathe into the vessel (from which he drinks).