پاخانہ یا پیشاب کے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنے کا بیان
راوی: احمد بن حسن بن خراش , عمر بن عبدالوہاب , یزید ابن زریع , روح , سہیل , قعقاع , ابی صالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ خِرَاشٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا جَلَسَ أَحَدُکُمْ عَلَی حَاجَتِهِ فَلَا يَسْتَقْبِلْ الْقِبْلَةَ وَلَا يَسْتَدْبِرْهَا
احمد بن حسن بن خراش، عمر بن عبدالوہاب، یزید ابن زریع، روح، سہیل، قعقاع، ابی صالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی قضائے حاجت کے لئے بیٹھے تو قبلہ کی طرف نہ تو منہ کرے اور نہ پیٹھ۔
Abu Huraira said: When any one amongst you squats for answering the call of nature, he should neither turn his face towards the Qibla nor turn his back towards it.