استنجاء کے بیان میں
راوی: زہیر بن حرب , روح بن عبادہ , زکریا , جابر
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّائُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُا نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُتَمَسَّحَ بِعَظْمٍ أَوْ بِبَعْرٍ
زہیر بن حرب، روح بن عبادہ، زکریا، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہڈی یا مینگنی سے استنجاء کرنے سے منع فرمایا۔
Jabir reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) forbade the use of bone or the droppings of camels for wiping (after excretion).