فطر تی خصلتوں کے بیان میں
راوی: ابوکریب , ابن ابی زائدہ , مصعب بن شیبہ
حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ شَيْبَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ قَالَ أَبُوهُ وَنَسِيتُ الْعَاشِرَةَ
ابوکریب، ابن ابی زائدہ، مصعب بن شیبہ، ایک دوسری سند سے یہی حدیث روایت کی ہے لیکن اس میں (نَسِيتُ الْعَاشِرَةَ) کا لفظ نہیں۔
This hadith has been narrated by Mus'ab b. Shaiba with the same chain of transmitters except for these words: "His father said: I forgot the tenth one."