صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 592

مسواک کرنے کے بیان میں

راوی: یحیی بن حبیب حارثی , حماد بن زید , غیلان , ابن جریر معولی , بردہ , ابوموسی اشعری

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ غَيْلَانَ وَهُوَ ابْنُ جَرِيرٍ الْمَعْوَلِيُّ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ دَخَلْتُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَطَرَفُ السِّوَاکِ عَلَی لِسَانِهِ

یحیی بن حبیب حارثی، حماد بن زید، غیلان، ابن جریر معولی، بردہ، حضرت ابوموسی اشعری سے روایت ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک پر مسواک کا ایک سرا تھا۔

Abu Musa reported: I went to the Apostle (may peace be upon him) and found one end of the tooth-stick upon his tongue (i. e. he was rinsing his mouth).

یہ حدیث شیئر کریں