وضو میں دونوں پاؤں کو کامل طور پر دھونے کے وجوب کے بیان میں
راوی: عبدالرحمن بن سلام جمحی , ربیع ابن مسلم , محمد , ابن زیاد , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَّامٍ الْجُمَحِيُّ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ يَعْنِي ابْنَ مُسْلِمٍ عَنْ مُحَمَّدٍ وَهُوَ ابْنُ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی رَجُلًا لَمْ يَغْسِلْ عَقِبَيْهِ فَقَالَ وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنْ النَّارِ
عبدالرحمن بن سلام جمحی، ربیع ابن مسلم، محمد، ابن زیاد، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیکھا کہ ایک آدمی نے اپنی ایڑی کو نہیں دھویا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایڑیوں کے لئے جہنم سے عذاب ہے۔
Abu Huraira reported: Allah's Apostle (may peace be upon him) saw a man who did not wash his heel and he remarked: Woe to the heels because of hell-fire.