صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 569

وضو میں دونوں پاؤں کو کامل طور پر دھونے کے وجوب کے بیان میں

راوی: سلمہ بن شبیب , حسن بن محمد بن اعین , فلیح , نعیم بن عبداللہ , سالم مولی شداد بن ہاد , عائشہ

حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ حَدَّثَنِي نُعَيْمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ سَالِمٍ مَوْلَی شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ قَالَ کُنْتُ أَنَا مَعَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فَذَکَرَ عَنْهَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

سلمہ بن شبیب، حسن بن محمد بن اعین، فلیح، نعیم بن عبد اللہ، سالم مولیٰ شداد بن ہاد، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایسی حدیث دوسری سند سے بھی منقول ہے۔

Salim, the freed slave of Shaddad b. al-Had said: I was in the presence of 'A'isha, and then narrated on her authority a hadith like this from the Holy Prophet (may peace be upon him).

یہ حدیث شیئر کریں