نماز کے لئے طہارت کے ضروری ہونے کے بیان میں
راوی: محمد بن مثنی , ابن بشار , محمد بن جعفر , شعبہ , ابوبکر بن ابی شیبہ , حسین بن علی , زائدہ , ابوبکر , وکیع , سماک بن حرب
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ زَائِدَةَ ح قَالَ أَبُو بَکْرٍ وَوَکِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ کُلُّهُمْ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
محمد بن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابوبکر بن ابی شیبہ، حسین بن علی، زائدہ، ابوبکر، وکیع، حضرت سماک بن حرب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی سند کے ساتھ نقل کرتے ہیں۔
A hadith like this is narrated from the Apostle (may peace be upon him) with the same chain of transmitters by Muhammad b. Muthanna, Ibn Bashshar, Muhammad b. Ja'far,Shu'ba.