دلائل کے اظہار سے دل کو زیادہ اطمینان حاصل ہونے کے بیان میں
راوی: عبداللہ بن محمد , اسماء , جویریہ , مالک , زہری , سعید بن مسیب , ابوعبید , ابوہریرہ
حَدَّثَنِي بِهِ إِنْ شَائَ اللَّهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَائَ الضُّبَعِيُّ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ وَأَبَا عُبَيْدٍ أَخْبَرَاهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ وَفِي حَدِيثِ مَالِکٍ وَلَکِنْ لِيَطْمَئِنَّ قَلْبِي قَالَ ثُمَّ قَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ حَتَّی جَازَهَا
عبداللہ بن محمد، اسماء، جویریہ، مالک، زہری، سعید بن مسیب، ابوعبید، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک دوسری سند میں حضرت ابوہریرہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زہری کی حدیث کی طرح روایت کرتے ہیں ۔ اور مالک کی روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وَلٰکِنَّ لِیَطمَئِنَّ قَلبِی پھر اس آیت کی تلاوت فرمائی یہاں تک کہ (آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے) اس کو پورا پڑھ دیا۔
'Abdullah b. Muhammad narrated the same hadith on the authority of Abu Huraira and in the transmission by Malik the words are that he (the Holy Prophet) recited the verse:" but that my heart may rest at ease" and completed it.