اس بات کے بیان کیں کہ آخری زمانہ میں ایمان رخصت ہو جائے گا
راوی: عبد بن حمید , عبدالرزاق , معمر , ثابت , انس
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ عَلَی أَحَدٍ يَقُولُ اللَّهُ اللَّهُ
عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، ثابت، انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک ایک بھی اللہ اللہ کہنے والا باقی رہے گا۔
It is narrated on the authority of Anas that verily the Messenger of Allah (may peace be upon him) observed: The Hour (Resurrection) would not come so long as Allah is supplicated in the world.