صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ مقدمہ مسلم ۔ حدیث 3

ثقات سے روایت کرنے کے وجوب اور جھوٹے لوگوں کی روایات کے ترک میں

راوی:

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ أَيْضًا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ وَسُفْيَانَ عَنْ حَبِيبٍ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَلِکَ

ابوبکر بن ابی شیبہ ، وکیع ، شعبہ ، حکم ، عبدالرحمن بن ابی لیلی ، سمرہ بن جندب ، ح ، ابوبکر بن ابی شیبہ ، وکیع، شعبہ ، سفیان ، حبیب ، میمون ، ابی شبیب ، مغیرہ بن شعبہ اس روایت کو امام مسلم نے اپنی دو اسناد کے ساتھ سیدنا مغیرہ بن شعبہ اور سیدنا سمرہ بن جندب سے روایت کیا ہے ۔

یہ حدیث شیئر کریں