صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ ایمان کا بیان ۔ حدیث 268

تکبر کے حرام ہونے کے بیان میں

راوی: محمد بن بشار , ابوداؤد , شعبہ , ابان بن تغلب , فضیل , ابراہیم , علقمہ , عبداللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ عَنْ فُضَيْلٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مَنْ کَانَ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ مِنْ کِبْرٍ

محمد بن بشار، ابوداؤد، شعبہ، ابان بن تغلب، فضیل، ابراہیم، علقمہ، عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی آدمی جنت میں داخل نہیں ہوگا جس کے دل میں رائی کے دانہ کے برابر بھی تکبر ہوگا۔

It is narrated on the authority of 'Abdullah that the Apostle of Allah (may peace be upon him) observed: He who as in his heart the weight of a mustard seed of pride shall not enter Paradise.

یہ حدیث شیئر کریں