جو صدقہ لائے اس کے لے دعا کرنے کے بیان میں
راوی: ابن نمیر , عبداللہ بن ادریس , شعبہ
حَدَّثَنَاه ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ صَلِّ عَلَيْهِمْ
ابن نمیر، عبداللہ بن ادریس، حضرت شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بھی اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی ہے لیکن اس میں صَلِّ عَلَيْهِمْ کے الفاظ ہیں۔
This hadith has been narrated by Shu'ba with the same chain of transmitters (but with a slight variation of words, that he said): (0 Allah), bless them."