حلال کمائی سے صدقہ کی قبولیت اور اس کے بڑھنے کے بیان میں
راوی: ابوطاہر , عبداللہ بن وہب , ہشام بن سعد , زید بن اسلم , ابوصالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنِيهِ أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ حَدِيثِ يَعْقُوبَ عَنْ سُهَيْلٍ
ابوطاہر، عبداللہ بن وہب، ہشام بن سعد، زید بن اسلم، ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ حدیث مروی ہے۔
00000