ہر قسم کی نیکی پر صدقہ کا نام واقع ہونے کے بیان میں
راوی: محمد بن مثنی , عبدالرحمن بن مہدی , شعبہ
حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
محمد بن مثنی، عبدالرحمن بن مہدی، شعبہ اسی حدیث کی دوسری سند ذکر کی ہے۔
This hadith has been narrated by Shu'ba with the same chain of transmitters.