نماز عید سے پہلے صدقہ الفطر ادا کرنے کے حکم کے بیان میں ۔
راوی: یحیی بن یحیی , ابوخیثمہ , موسیٰ بن عقبہ , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِزَکَاةِ الْفِطْرِ أَنْ تُؤَدَّی قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَی الصَّلَاةِ
یحیی بن یحیی، ابوخیثمہ، موسیٰ بن عقبہ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ صدقة الفطر لوگوں کی نماز عید کی طرف نکلنے سے پہلے ادا کیا جائے ۔
Ibn 'Umar reported that the Messenger of Allah (may peace be upon him) ordered that the Sadaqat-ul-Fitr should be paid before the people go out for prayer.