صدقہ الفطر مسلمانوں پر کھجور اور جو سے ادا کرنے کے بیان میں
راوی: قتیبہ بن سعید , لیث , محمد بن رمح , نافع , عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِزَکَاةِ الْفِطْرِ صَاعٍ مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعٍ مِنْ شَعِيرٍ قَالَ ابْنُ عُمَرَ فَجَعَلَ النَّاسُ عَدْلَهُ مُدَّيْنِ مِنْ حِنْطَةٍ
قتیبہ بن سعید، لیث، محمد بن رمح، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صدقہ الفطر کھجور یا جو سے ایک صاع کا حکم دیا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا لوگوں نے اس کی جگہ گندم کے دو مد مقرر کر لئے۔
Abdullah b. Umar reported that the Messenger of Allah (may peace be upon him) ordered the (payment of) Zakat-ul-Fitr one sa' of dates, or one sa' of barley. Ibn 'Umar ('Abdullah b. 'Umar) further said: The people equalised it (then) with two mudds of fine wheat.