مسلمان پر غلام اور گھوڑے کی زکوة نہیں ہے ۔
راوی: یحیی بن یحیی , سلیمان بن بلال , قتیبہ , حماد بن زید , ابوبکر بن ابی شیبہ , حاتم بن اسماعیل , خثیم بن عراک بن مالک , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ کُلُّهُمْ عَنْ خُثَيْمِ بْنِ عِرَاکِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
یحیی بن یحیی، سلیمان بن بلال، قتیبہ، حماد بن زید، ابوبکر بن ابی شیبہ، حاتم بن اسماعیل، خثیم بن عراک بن مالک، ابوہریرہ اسی حدیث کی دوسری اسناد ذکر کی ہیں۔
A hadith like this has been narrated by Abu Huraira through another chain of transmitters.