مسلمان پر غلام اور گھوڑے کی زکوة نہیں ہے ۔
راوی: عمروناقد , زہیر بن حرب , سفیان بن عیینہ , ایوب بن موسی , مکحول , سلیمان بن یسار , عراک بن مالک , ابوہریرہ
حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ مُوسَی عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عِرَاکِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ عَمْرٌو عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ زُهَيْرٌ يَبْلُغُ بِهِ لَيْسَ عَلَی الْمُسْلِمِ فِي عَبْدِهِ وَلَا فَرَسِهِ صَدَقَةٌ
عمروناقد، زہیر بن حرب، سفیان بن عیینہ، ایوب بن موسی، مکحول، سلیمان بن یسار، عراک بن مالک، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسلمان پر اس کے غلام اور گھوڑے کی زکوة فرض نہیں ہے۔
Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: No Sadaqa is due from a Muslim on his slave or horse.