پانچ اوسق سے کم غلہ میں زکوة نہیں
راوی: ابوکامل فضیل بن حسین جحدری , بشر بن مفضل , عمارہ بن غزیة , یحیی بن عمارہ , ابوسعید خدری
حَدَّثَنِي أَبُو کَامِلٍ فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ الْجَحْدَرِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ مُفَضَّلٍ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَةٌ وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ
ابوکامل فضیل بن حسین جحدری، بشر بن مفضل، عمارہ بن غزیة، یحیی بن عمارہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پانچ اوسق میں زکوة نہیں ہے اور پانچ اونٹوں سے کم میں زکوة نہیں ہے اور پانچ اوقیہ سے کم میں زکوة نہیں۔
Abu Sa'id al-Khudri reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Sadaqa (zakat) is payable on less than five wasqs of (dates or grains), on less than five camel-heads, and on less than five uqiyas (of silver).