پانچ اوسق سے کم غلہ میں زکوة نہیں
راوی: محمد بن رافع , عبدالرزاق , ابن جریج , عمرو بن یحیی بن عمارہ , یحیی بن عمارہ , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ عَنْ أَبِيهِ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ وَأَشَارَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِکَفِّهِ بِخَمْسِ أَصَابِعِهِ ثُمَّ ذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْنِ عُيَيْنَةَ
محمد بن رافع، عبدالرزاق، ابن جریج، عمرو بن یحیی بن عمارہ، یحیی بن عمارہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ہتھیلی کی پانچ انگلیوں کے ساتھ اشارہ فرمایا باقی حدیث گزر چکی ہے۔
'Umara reported: I heard Abd Sa'id al-Khudri as saying that he had heard Allah's Messenger (may peace be upon him) make (this) observation with a gesture of his five fingers, and then he narrated the hadith as transmitted by 'Uyaina (hadith 2134).