صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 2241

قبر پر بیٹھنے اور اس پر نماز پڑھنے کی ممانعت کے بیان میں

راوی: زہیر بن حرب , جریر , سہیل , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ نَاجَرِيرٍ
حَدَّثَنَا سُهَيْلُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَأَنْ يَجْلِسَ أَحَدُكُمْ عَلَى جَمْرَةٍ فَتُحْرِقَ ثِيَابَهُ حَتَّى تَخْلُصَ إِلَى جِلْدِهِ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَجْلِسَ عَلَى قَبْرٍ

زہیر بن حرب، جریر، سہیل، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے اگر کوئی انگارے پر بیٹھ جائے اس کے کپڑے جل جائیں اور اس کا اثر اس کی کھال تک پہنچے یہ اس کے لئے قبر پر بیٹھنے سے بہتر ہے۔

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: It is better that one of you should sit on live coats which would burn his clothing and come in contact with his skin than that he should sit on a grave.

یہ حدیث شیئر کریں