صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 2240

پختہ قبر بنا نے اور اس پر عمارت تعمیر کرنے کی ممانعت کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , اسمعیل بن علیہ , ایوب , ابوزبیر , جابر

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نُهِيَ عَنْ تَقْصِيصِ الْقُبُورِ

یحیی بن یحیی، اسماعیل بن علیہ، ایوب، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں کو چونے وغیرہ سے پختہ بنانے سے منع فرمایا۔

Jabir said that he was forbidden to build pucca graves.

یہ حدیث شیئر کریں