پختہ قبر بنا نے اور اس پر عمارت تعمیر کرنے کی ممانعت کے بیان میں
راوی: ہارون بن عبداللہ , حجاج بن محمد , محمد بن رافع , عبدالرزاق , ابن جریج , ابوزبیر
حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
ہارون بن عبد اللہ، حجاج بن محمد، محمد بن رافع، عبدالرزاق، ابن جریج، ابوزبیر، اس سند سے بھی حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح حدیث مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا۔
A hadith like this has been transmitted on the authority of Jabir b. 'Abdullah.