جنازہ کو دیکھ کر کھڑے ہونے کے منسوخ ہونے کے بیان میں
راوی: ابوکریب , ابوزائدہ , یحیی بن سعید
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
ابوکریب، ابوزائدہ، یحیی بن سعید، اسی حدیث کی دوسری سند ذکر کی ہے۔
This hadith has been narrated by Yahya b. Sa'id with the same chain of transmitters.