جنازہ کے لئے کھڑے ہوجانے کے بیان میں
راوی: قاسم بن زکریاء , عبیداللہ بن موسی , شیبان , اعمش , عمرو بن مرہ
حَدَّثَنِيهِ الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّائَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ شَيْبَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِيهِ فَقَالَا کُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَرَّتْ عَلَيْنَا جَنَازَةٌ
قاسم بن زکریاء، عبیداللہ بن موسی، شیبان، اعمش، عمرو بن مرہ، دوسری سند ذکر کر دی ہے اس میں ہے کہ اعمش اور عمرو بن مرہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے کہ ہمارے پاس سے جنازہ گزرا۔
And in the hadith narrated by 'Amr b. Murra with the same chain of transmitters, (the words) are:" There passed a bier before us."