صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 2210

جنازہ کے لئے کھڑے ہوجانے کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عمروناقد , زہیر بن حرب , ابن نمیر , سفیان , زہری , سالم عامر بن ربیعہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَيْتُمْ الْجَنَازَةَ فَقُومُوا لَهَا حَتَّی تُخَلِّفَکُمْ أَوْ تُوضَعَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عمروناقد، زہیر بن حرب، ابن نمیر، سفیان، زہری، سالم حضرت عامر بن ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم جنازہ دیکھو تو اس کے لئے کھڑے ہو جاؤ یہاں تک کہ تم سے آگے چلا جائے یا رکھ دیا جائے۔

It is narrated on the authority of 'Amir Ibn Rabi'a (may Allah be pleased with him) that the Prophet (may peace be upon him) said: Whenever you see a funeral procession, stand up for that until it moves away or is lowered on the ground.

یہ حدیث شیئر کریں