صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 2206

قبر پر نماز جنازہ کے بیان میں

راوی: اسحاق بن ابراہیم و ہارون بن عبداللہ , وہب بن جریر , شعبہ , اسمعیل بن ابی خالد , ابوغسان المسمعی محمد بن عمرو الرازی , یحیی بن الضریس , ابراہیم بن طہمان , ابوحصین , الشعبی ابن عباس

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَهَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ جَمِيعًا عَنْ وَهْبِ بْنِ جَرِيرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ح و حَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ الضُّرَيْسِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ کِلَاهُمَا عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاتِهِ عَلَی الْقَبْرِ نَحْوَ حَدِيثِ الشَّيْبَانِيِّ لَيْسَ فِي حَدِيثِهِمْ وَکَبَّرَ أَرْبَعًا

اسحاق بن ابراہیم و ہارون بن عبد اللہ، وہب بن جریر، شعبہ، اسماعیل بن ابی خالد، ابوغسان المسمعی محمد بن عمرو الرازی، یحیی بن الضریس، ابراہیم بن طہمان، ابوحصین، الشعبی حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبر پر نماز جنازہ پڑھی اور چار تکبیرات کہیں۔

The hadith as narrated by Shaibani has been narrated through another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں