مصیبت پر صبر کرنے کے بیان میں
راوی: محمد بن بشارعبدی , ابن جعفر , شعبہ , ثابت , انس بن مالک
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ الْعَبْدِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْأُولَی
محمد بن بشارعبدی، ابن جعفر، شعبہ، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: صبر صدمہ کی ابتداء کے وقت ہی افضل ہے۔
Anas b. Malik reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Endurance is to be shown at the first blow.