روح کا پیچھا کرتے ہوئے میت کے آنکھوں کا کھلا رہنے کا بیان
راوی: قتیبہ بن سعید , عبدالعزیز دراوردی , علا
حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ عَنْ الْعَلَائِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
قتیبہ بن سعید، عبدالعزیز در اور دی، حضرت علا رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دوسری سند مذکور ہے۔
This hadith is narrated on the authority of 'Ala' with the same chain of transmitters.