مر نے والوں کو الا الہ الا اللہ کی تلقین کرنے کے بیان میں
راوی: عثمان , ابوبکر بن ابی شیبہ , عمرو ناقد , ابوخالد احمر , یزید بن کیسان , ابوحازم , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ وَعُثْمَانُ ابْنَا أَبِي شَيْبَةَ ح و حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ قَالُوا جَمِيعًا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقِّنُوا مَوْتَاکُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ
عثمان، ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، ابوخالد احمر، یزید بن کیسان، ابوحازم ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے قریب المرگ لوگوں کو ( لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ) کی تلقین کیا کرو۔
Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Exhort to recite " There is no god but Allah" to those of you who are dying.