مر نے والوں کو الا الہ الا اللہ کی تلقین کرنے کے بیان میں
راوی: قتیبہ بن سعید , عبدالعزیز دراوردی , ابوبکر بن ابی شیبہ , خالد بن مخلد , سلیمان بن بلال
حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ جَمِيعًا بِهَذَا الْإِسْنَادِ
قتیبہ بن سعید، عبدالعزیز در اور دی، ابوبکر بن ابی شیبہ، خالد بن مخلد، سلیمان بن بلال اس حدیث کی دوسری اسناد ذکر کی ہیں۔
This hadith has been narrated by Sulaiman b. Bilal with the same chain of transmitters.