مر نے والوں کو الا الہ الا اللہ کی تلقین کرنے کے بیان میں
راوی: ابوکامل جحدری , فضیل بن حسین , عثمان بن ابی شیبہ , عمارة بن عزیة , یحیی بن عمارہ , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ کِلَاهُمَا عَنْ بِشْرٍ قَالَ أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عُمَارَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقِّنُوا مَوْتَاکُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ
ابوکامل جحدری، فضیل بن حسین، عثمان بن ابی شیبہ، عمارة بن عزیة، یحیی بن عمارہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مر نے والوں کو ( لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ) کی تلقین کیا کرو۔
Abu Sa'id al-Khudri reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Exhort to recite " There is no god but Allah" to those of you who are dying.